زمبابوے کے نائب صدر ایمرسن کو برطرف کردیاگیا

پیر 6 نومبر 2017 23:02

زمبابوے کے نائب صدر ایمرسن کو برطرف کردیاگیا
ہرارے ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 نومبر2017ء) زمبابوے کے نائب صدر ایمرسن مینگیگرا کو برطرف کردیا گیا۔ زمبابوے کے وزیر اطلاعات نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایمرسن نے اپنی وفاداریاں تبدیل کردی تھیں جس کی وجہ سے ان کی برطرفی ناگزیر ہوگئی تھی۔