فیصل آبادموٹروے پردھندکے باعث 20سے زائدگاڑیاں آپس میںٹکڑاگئیں،ایک شخص جاں بحق اورمتعددزخمی

پیر 6 نومبر 2017 23:30

فیصل آبادموٹروے پردھندکے باعث 20سے زائدگاڑیاں آپس میںٹکڑاگئیں،ایک ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 نومبر2017ء) فیصل آبادموٹروے پردھندکے باعث 20سے زائدگاڑیاں آپس میںٹکڑاگئیں ،ایک شخص جاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق پیرکی رات فیصل آبادموٹروے پرشدیددھندکے باعث 20سے زائدگاڑیاں ٹکڑاگئیں،جس سے ایک شخص جاں بحق اورمتعددافرادزخمی ہوگئے ۔زخمیوں کوسرگودھااورپنڈی بھٹیاں کے ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیا،جہاں انہیں طبی امداددی گئی ۔

متعلقہ عنوان :