بھارتی اداکار ملند سومن اپنی بیٹی کی عمر کی لڑکی کو ڈیٹ کرنے پر تنقید کی زد میں
سمیرا فقیرحسین منگل 7 نومبر 2017 13:34
(جاری ہے)
ان سے متعلق ایک میگزین نے ایک آرٹیکل شائع کیا جس نے سوشل میڈیا پر ناقدین کا رُخ ملند سومن کی جانب موڑ دیا۔ آرٹیکل کے مطابق ملند سومن ایک 18 سالہ ائیر ہوسٹس انکیتا کنور کے ساتھ رہ رہے ہیں۔ جس نے ناقدین کو ان کے خلاف زہر اُگلنے کا موقع دے دیا۔
ملند سومن نے اپنے اوپر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی تعلق میں دو لوگ ہوتے ہیں، میں عمر کو کسی طور پر تصور نہیں کرتا، پھر چاہے بات کسی تعلق کی ہو، فٹنس کی یا پھر صحت کی۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال سے کچھ لوگوں کے لیے یہ غیر معمولی تھا، کچھ لوگوں کو مجھے اور انکیتا کو ساتھ دیکھ کر حیرت بھی ہوئی۔ ملند سومن نے بتایا کہ مجھے اور انکیتا کو ایک ساتھ رہتے ہوئے 4 سال ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ ملند سومن کو اس طرح کا تعلق زیب نہیں دیتا، گرل فرینڈ بنانا کوئی بُری بات نہیں لیکن ملند سومن نے اپنی بیٹی کی عمر کی گرل فرینڈ بنا کر ہم سب کو مایوس کیا ہے جبکہ کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ یہ ملند سومن کا نجی معاملہ ہے اور کسی دوسرے کو ان کے نجی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئیے۔ وہ جیسے چاہیں اور جس کے ساتھ چاہیں اپنی زندگی گزار سکتے ہیں اور انہیں اس بات کا پورا حق بھی حاصل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.