انڈوں کی قیمت 135روپے فی درجن ہو گئی
ہفتہ 11 نومبر 2017 17:00
(جاری ہے)
شہریوں نے کہاکہ ابھی تو سردیوں کا مکمل آغا زبھی نہیں ہوا اور انڈوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں جس سے اندیشہ ہے کہ آئندہ چند یوم تک یہ قیمتیں 200روپے فی درجن تک پہنچ جائیں گی ۔
شہر میں اے گریڈ انڈے کی قیمت فروخت 145روپے فی درجن جبکہ بی گریڈ انڈے کی فی درجن پرچون قیمت فروخت 135روپے ،دیسی انڈا 180روپے فی درجن فروخت ہوتا رہا ۔راولپنڈی کے مقامی دکاندار نے بتایاکہ انڈے کی فی درجن قیمت میں گذشتہ 10یوم کے دوران 40روپے فی درجن اضافہ ہوا ہے۔مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.