شاہ محمودقریشی کا پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس(دستور)کے عہدیدران کے اعزازمیں استقبالیہ
ہفتہ 11 نومبر 2017 20:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انڈیا کا پنجاب آج تین حصوں میں تقسیم ہو چکا، جنوبی پنجاب کا خطہ بھی اپنی شناخت چاہتا ہے۔
صحافی بھائی جنوبی پنجاب کے مسائل کے حل کیلئے اپنی قلم سے آوازاٹھائیں۔انہوں نے کہا کہ سندھ نیشنل فرنٹ نے تحریک انصاف میں اپنے آپ کو ضم کیا ہے‘ ملک بھر میں کامیاب جلسے منعقد ہورہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ایف یوجی(دستور)کے وفدکو اولیاء کرام کی سرزمین پرخوش آمدید کہتے ہیں۔صحافیوں کی جدوجہد پاکستان کی تاریخ کا حصہ ہے۔تقریب میںپی ٹی آئی رہنمائوں اعجازجنجوعہ،خالدجاوید وڑائچ،میاں جمیل،ڈاکٹراخترملک سمیت دیگر نے بھی شرکت کی جبکہ اس موقع پر پی ایف یوجے (دستور)کے جنرل سیکرٹری سہیل افضل خان،نائب صدرشکیل الرحمن حر،ایم یوجے کے صدراشفاق احمد،ممتازنیازی،مظہرجاوید،نویدانجم شاہ،رفیق قریشی ،ندیم حیدکراچی یونین آف جرنلسٹس(دستور)کے صدرشعیب خان ،ہمایوں عزیز،ہزارہ یونین آف جرنلسٹس (دستور)کے صدر محمدظاہرخان،جنرل سیکرٹری راجہ محمدخان،آرآئی یوجے (دستور)کے صدر مظہراقبال،جنرل سیکرٹری خاور نوازراجہ ،ایف یوجی کے سجاد منا ودیگربھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر اہم وفاقی وزارتیں ملنے کا قوی امکان
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
پیپلز پارٹی کے ساتھ اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ،امید ہے کابینہ کا حصہ بنیں گے‘ احسن اقبال
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.