شعیب بنگش ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ
کے کے آر کلب نے ڈان کلب اور پیمز کلب نے رئیل چمپئن کلب کو شکست دیکر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
پیر 13 نومبر 2017 15:51
(جاری ہے)
جواب میں کے کے آر کلب نے مطلوبہ ہدف 2وکٹوں کے عوض پوراکیا،عامر شہزاد نی67 اور نعمان بابر نے 15رنز سکور کئے،ڈان کلب کی جانب سے ناصر خان اورشہاب نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔دوسرے میچ میں پیمزکلب نے 189رنز بنائے ۔ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان نے 126رنز بنائے اور آئوٹ نہیں ہوئے،عمادالحسن نے 27رنز بنائے۔
رئیل چمپئن کلب کی جانب سے منسور نے دو ،اجنبی اور ملک آفریدی نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔جواب میں رئیل چمپئن کلب کی پوری ٹیم 102رنز پر ڈھیر ہوگئی،ملک آفریدی نی49،عصمت نی26رنز سکور کئے۔پیمز کلب کی جانب سے حمادالحسن نے تین جبکہ صابر اور محمدطاہر نے دو دووکٹیں حاصل کیں۔میچ میں ایمپائرنگ نواب خان اور فخر عالم نے کی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.