پلاسٹک ٹنل میں سبزیوں کی کاشت سے آمدن میں اضافہ کیا جاسکتا ہے ،زرعی ترجمان
پیر 13 نومبر 2017 15:51
(جاری ہے)
یہ کیاریاں زمین کی سطح سے تقریباًً 15سینٹی میٹر بلند بنائی جاتی ہیں تا کہ بوقت ضرورت فالتو پانی کا نکاس ہو سکے۔
بیج کو کم گہرائی یعنی 1تا2سینٹی میٹر پر قطاروں میں کاشت کر کے مٹی یا بھل سے ڈھانپ دیا جاتا ہے اور قطاروں کا درمیانی فاصلہ7تا 8سینٹی میٹر رکھا جاتا ہے۔ بیج کاشت کرنے کے بعد کیاروں کو سر کنڈا یا سر کی سے ڈھانپ دیا جاتا ہے تاکہ زمین بیج کے اگائو تک وتر حالت میں رہے لیکن جونہی اگائو شروع ہوتا ہے تو سر کنڈا یا سرکی اتاردی جاتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.