چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ یحیٰی آفریدی کی چھوہر شریف آمد، سیشن جج احمد سلطان ترین کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی
پیر 13 نومبر 2017 17:05
(جاری ہے)
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس یحیٰی آفریدی نے گذشتہ روز مختصر دورہ پر چھوہر شریف ہری پور آئے جہاں پر انہوں نے سیشن جج احمد سلطان خان ترین، نصرالله خان ترین کے بھائی عنایت الله خان ترین اور الله یار خان ترین کے والد سکندر خان ترین کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہا رکیا۔ دریں اثناء سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب خان، سابق وزیر خزانہ عمر ایوب خان، تحریک انصاف کے رہنما مسعود ناصر خان ایڈوکیٹ، ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر خورشید اظہر ایڈووکیٹ، لائبریری سیکرٹری وقاص احمد ایڈووکیٹ، پیپلز پارٹی کے رہنما سابق صوبائی وزیر اعجاز علی خان درانی اور اورنگزیب مغل نے بھی سکندر خان ترین کی وفات پر تعزیت کا اظہار اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.