سنگم کرکٹ کلب کا ہنگامی اجلاس

منگل 14 نومبر 2017 23:05

سنگم کرکٹ کلب کا ہنگامی اجلاس
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2017ء) سنگم کرکٹ کلب کا ہنگامی اجلاس گزشتہ روز عصمت اللہ کاکڑ کی زیرصدارت منعقدہوا،اجلاس میںٹیم کے تمام ارکان نے شرکت کی اور سید افتخارآغاکو ٹیم کا نائب صدر منتخب کیا ، ٹیم کے صدراورتمام کھلاڑیوں نے سید افتخارآغا کو نائب صدرمنتخب ہونے پر مبارکبا ددی ، آخر میں نومنتخب صدر اورکھلاڑیوں کے اعزاز میں عصرانہ دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :