کمپیوٹر ائزڈ ڈرگ لائسنس بنوانے کیلئے مکمل معلومات کی فراہم کی جا رہی ہے،ثاقب جاوید
بدھ 15 نومبر 2017 15:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سائل فائل مکمل کر کے سیکرٹری ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے دفتر میں کوالیفائڈ پرسن خود حاضر ہو کر درخواست آن لائن کرواتا ہے۔
ثاقب جاوید نے کہا ضلع سرگودھا کی تمام تحصیلوں میں کام مکمل کیا جا رہا ہے۔جن میڈیکل سٹورز،فارمیسی،ڈسٹری بیوشن کے لائسنس کمپیوٹر آئزڈ نہیں ہوئے وہ جلد کروا لیں کیونکہ بغیر لائسنس ادوایات کا کاروبار کرنا جرم ہے۔انہوں نے کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن کے ذمہ داران سے کہا ہے کہ اس سلسلہ میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے کیمسٹ حضرات کے لائسنس آن لائن کروائے نہ کرنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ جعلی اور غیر معیاری ادوایات کا دھندہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں اور شارٹ آئیٹم ادوایات کی بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔انہوںنے بتایا کہ عطائیوں کیخلاف ہیلتھ کیئر کمیشن کارروائی کر رہا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.