دبئی میں پلے اسٹیشن کی عادی لڑکی نے باپ پر چاقو سے حملہ کر دیا
سعدیہ عباس بدھ 15 نومبر 2017 16:47
(جاری ہے)
پولیس کو راشد اسپتال سے کنٹرول روم میں اطلاع موصول ہوئی تھی کہ اس اس بچی نے غصے میں آکر اپنے والد پر حملہ کر دیا ہے اور اسپتال انتظامیہ بھی اس بچی کو کنٹروک کرنے سے قاصر ہے کیونکہ وہ کسی کی قابو میں نہیں آ رہی اور پلے اسٹیشن پر کھیلنے کی ضد کر رہی ہے۔
دبئی پولیس کے منیٹرنگ ڈیپارٹمنٹ کے مجرمانہ تحقیق کے ڈرایکٹر لیفٹینینٹ کمانڈر راشد ال فالسی کا کہنا ہے کہ انہوں نے بھی بچی سے بات کرنے اور سمجھانے کی بہت کوشش کی لیکن بچی نے انکے ساتھ بھی نہایت اکھٹرے اور غصیلے لہجے میں بات کی ۔ پولیس کو جب بچی کی حالت کسی صورت سنبھلتی نظر نہیں آئی تو انہوں نے بچوں کے نفسیاتی علاج کے سینڑ میں بھیج دیا۔ اب بچی وہاں زیر علاج ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.