امن کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کرنیوالے شہداء کے مشن کی تکمیل کی جائیگی، وزیر اعلیٰ بلوچستان
امن دشمن جان لیں جب تک ہم ان کا مکمل خاتمہ نہیں کر لیتے چین سے نہیں بیٹھیں گے، نواب ثناء اللہ خان زہری
بدھ 15 نومبر 2017 21:48
(جاری ہے)
صوبائی وزراء میر سرفراز بگٹی، سردار درمحمد ناصر، میر محمد خان لہڑی، آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری، کمشنر کوئٹہ امجد خان اور ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔
وزیر اعلیٰ نے لواحقین سے تعزیت اور ہمدری کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر شہید کے صاحبزادوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ دہشت گردوں سے ان کے والد اور دیگر شہداء کے خون کا حساب لیا جائے گا۔ لواحقین کی بھر پورداد رسی کی جائے گی جس کے لئے انہوں نے آئی جی پولیس کو پولیس شہداء کے پیکج اور مراعات میں اضافے کی سمری تیار کرنے کی ہدایت کی ہے، انہوں نے اس موقع پر اعلان کیا کہ شہید ایس ایس پی کی سرکاری رہائش گاہ لواحقین کے زیر استعمال رہے گی اور پالیسی کے مطابق شہید کے صاحبزادے کو پولیس میں ملازمت فراہم کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.