فیصل آباد،ڈویژنل شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس کمیٹی نے مختلف شوگرملز کے علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر ومرمت وبحالی کی 9سکیموں کی منظوری دی
بدھ 15 نومبر 2017 22:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ضلعی سطح پر کمیٹی کے اجلاس میں شوگرملز انتظامیہ کے ساتھ کاشتکاروں کے نمائندوں کو بھی شامل رکھیں اور عوامی ضرورت کی سکیمیں ہی منظوری کے لئے پیش کی جائیں۔
انہوں نے ہائی ویز کے افسران سے کہا کہ سڑکوں کی تعمیر ومرمت کے منصوبے تیزرفتاری سے مکمل کرائیں اور اگر کسی جگہ انتظامی وفنی رکاوٹ درپیش ہو تو فوری ان کے نوٹس میں لائیں۔اجلاس کے دوران 4کروڑ 87لاکھ روپے سے مدینہ شوگر ملز کے علاقہ میں 7سڑکوں کی تعمیرومرمت وبحالی،32لاکھ روپے سے سفینہ شوگرمل کے علاقہ میں ایک سڑک کی تعمیر اور 42لاکھ روپے کی لاگت سے دیگر شوگر ملز کے علاقوں میں سڑکوں کی بحالی کے منصوبوں کی منظوری کے امور کاجائزہ لیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.