پاکستا ن عوام کو خوراک کی فراہمی پر بنگلہ دیش اور نیپال سے بھی کم خرچ کرتا ہے‘ تحریک انصاف
یہاں بجٹ کاصرف 3.7فیصد ،بنگلہ دیش میں یہ شرح 8.2فیصد جبکہ نیپال میں 13.1فیصد ہے ‘ جمشید چیمہ
جمعہ 17 نومبر 2017 12:39
(جاری ہے)
پاکستان کی 52آبادی خوراک کی کمی کا شکار ہے ، زیادہ تر خواتین خون کی کمی اور بچے پرورش میں سست روی کا شکارہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی ترقی کے دعوے صرف اشتہارات تک محدود ہیں جبکہ اصل صورتحال اس کے برعکس ہے ۔
پی ٹی آئی پسے ہوئے طبقات کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے اور انہیں روزگار کمانے کے قابل بنانے کا جامع منصوبہ رکھتی ہے اور انشا اللہ خط غربت سے نیچے زندگی بسر کرنے والوںکو انتہائی قلیل عرصے میں اپنے پائوں پر کھڑا کریں گے ۔ جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ تحریک انصاف نے خیبر پختوانخواہ میں اپنے عملی اقدامات سے اپنے نعروں کو سچ کر کے دکھایا ہے اور انشا اللہ 2018ء میں مرکز اور چاروں صوبوں میں حکومت بنا کر یکساں ترقی کو رواج دیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.