امریکی سپر ٹینس اسٹار سرینا ولیمز رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں
پہلی بار 2002 میں عالمی نمبر ایک کی پوزیشن حاصل کرنے والی سرینا ولیمز کے ہاں چند ہفتے قبل ہی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی
جمعہ 17 نومبر 2017 14:22
(جاری ہے)
شادی کی پرتعیش تقریب میں کھیل، فیشن، انٹرٹینمنٹ، سیاست، ٹیکنالوجی اور کاروبار سے منسلک 250 شخصیات شریک ہوئیں ،ْخیال رہے کہ سرینا ولیمز اور ایلکس اوہانیان نے 2 سال قبل 2015 میں روم میں منگنی کرلی تھی۔
دونوں کئی سال سے ایک ساتھ رہ رہے ہیں ،ْجبکہ سرینا ولیمز نے رواں برس یکم ستمبر کو بیٹی ایلیکسیا اولمپیا کو بھی جنم دیا تھا۔سرینا ولیمز نے رواں برس حاملہ ہونے کے باوجود آسٹریلوی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت کر دنیا کو حیران کردیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.