12واں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ سیمی فائنل کی لائن آپ مکمل
ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل آج شام 7بجے جبکہ دوسرا سیمی فائنل رات ساڑھے آٹھ بجے کھیلا جائیگا
ہفتہ 18 نومبر 2017 20:15
(جاری ہے)
گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں بائونس کلب نے نیبر ہڈ کلب کو 34-22سے شکست دیکر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی،فاتح ٹیم بائونس کلب کی جانب سے شاہ میر اور ضیاء الرحمن نے 10-10جبکہ مبشر حسین نے 6اور نیبر ہڈ کی جانب سے عبداللہ نے 7،حمزہ خان اور علی احمد نے 4-4پوائنٹس اسکور کئے ،کھیلے کے دوسرے میچ میں عسکری الفاذ نے آرام باغ باسکٹ بال کلب کو سخت اور کانٹے دار مقابلے کے بعد 51-49سے شکست دیکر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔
عسکری کلب کی جانب سے عدنان خان نے 15،محمد سمیع نے 13اور شاہ میر جونیئر نے 11جبکہ آرام باغ کی جانب سے جہانزیب 12،کاظم رضا 9اور راج کمار نے 8پوائنٹس اسکور کئے ۔کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل آج( اتوار) شام 7بجے جبکہ دوسرا سیمی فائنل رات ساڑھے آٹھ بجے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر کھیلا جائیگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
رستم زماں المعروف گاما پہلوان کا یوم پیدائش منایا گیا
-
کیریئر کے ابتدائی مرحلے میں بابر اعظم نے میری بہت مدد کی، صائم ایوب کا انکشاف
-
آئی پی ایل پر پاکستان سیریز کو فوقیت ، مائیکل وان انگلش کرکٹرز کے دفاع میں سامنے آگئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: آئی سی سی بھارتی ٹیم کو میگا ایونٹ جتوانے کیلئے ہر طرح سے سپورٹ فراہم کرنے لگی
-
وسیم اکرم کی آئی پی ایل پر پاکستان سیریز کو ترجیح دینے والے انگلش کھلاڑیوں پر کڑی تنقید
-
جوز بٹلر آئی پی ایل پر پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کو ترجیح دینے کے دفاع میں سامنے آگئے
-
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر 63 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل دنیائے کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.