حکومت وطن عزیز سے پولیو کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہے اورپولیو مہم کو باربار دہرانے کا مقصد اس مرض کے وائرس کو ختم کرنا ہے
ْوزیرمملکت برائے ٹیکسٹائل حاجی اکرم انصاری کی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کے موقع پرگفتگو
ہفتہ 18 نومبر 2017 22:03
(جاری ہے)
وزیرمملکت برائے ٹیکسٹائل نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کوکامیاب بنانے کے سلسلے میں والدین کی آگہی کے لئے موثر مہم جاری رہنی چاہیے تاکہ کسی بھی گھر میں پانچ سال تک کی عمر کا کوئی بھی بچہ حفاظتی قطروں کے بغیر نہ رہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت وطن عزیز سے پولیو کے یکسر خاتمہ کے لئے پرعزم ہے اورپولیو مہم کو باربار دہرانے کا مقصد اس مرض کے وائرس کو ختم کرنا ہے جس کیلئے محکمہ صحت کی ذمہ داریاں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ ارکان اسمبلی اوربلدیاتی نمائندے مہم میں بھرپور معاونت جاری رکھیں گے۔ڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے کہاکہ اگرچہ ضلع فیصل آباد پولیو فری ہے تاہم مہم پر ذمہ داری سے عملدرآمد کیاجائے اور محکمہ صحت کے افسران رائونڈ کی کڑی نگرانی کرکے سٹاف کی کارکردگی پر نظر رکھیں۔انہوں نے کہا کہ مقامی سطح پر بلدیاتی نمائندوں،سماجی کارکنوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کی معاونت سے پانچ سال تک کی عمر کے ہر بچے تک پہنچا جائے اور ریکارڈ کے مطابق گھر میں بچہ نہ ملنے کی صورت میں اسکی دستیابی کو باربار چیک کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.