پنجاب کی ثقافتی پالیسی آرٹسٹوںکیلئے ترقی اور کامیابی کے نئے درکھولے گی،
،آرٹسٹوں کیلئے خدمت کارڈز کے اجراء پر وزیراعلی پنجاب مبارک باد کے مستحق ہیں پروڈیوسر یار محمد کی خصوصی گفتگو
ہفتہ 18 نومبر 2017 22:05
(جاری ہے)
یار محمد نے کہاکہ اس وقت فنکارکسمپرسی کا شکار ہیں انہیں ایک ایسی جامع پالیسی کی ضرورت ہے جس میں آرٹسٹوں اور ان کے اہل خانہ کو تعلیم ، صحت ، روزگار اور ترقی کے یکساں مواقع اور سہولیات حاصل ہوںاور وہ کسی کے دست نگر ہونے کے بجائے تمام تر توجہ اپنے فن پر دے سکیں اور صوبائی ثقافت کو فروغ دینے میں بھرپور انداز میں شریک ہو سکیں۔
یار محمد نے کہاکہ پنجاب کی جامع ثقافتی پالیسی صوبے کے تمام آرٹسٹوںکے لئے ترقی اور کامیابی کے نئے درکھولے گی اوراس سے پنجاب کی ثقافت کے تمام رنگ نمایاں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ جلد از جلد اس پالیسی کی منظوری کے بعد اسے عملی طور پر نافذ کیا جائے تاکہ اس کے ثمرات آرٹسٹوں تک پہنچ سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.