پارٹی صرف عمران خان کی نہیں ،ْ ہم سب کی ہے ،ْ داوڑ کنڈی
عمران خان نے شوکاز نوٹس سے پہلے ہی پارٹی سے نکالنے کا اعلان کردیا ،ْ یہ ان کا اندھا قانون ہے ،ْ انٹرویو
اتوار 19 نومبر 2017 14:30
(جاری ہے)
ایک انٹرویومیں تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی داوڑ کنڈی نے کہاکہ عمران خان نہ تو ملک کے قانون کو مانتے ہیں اور نہ ہی پارٹی کے آئین کو تسلیم کرتے ہیں ،ْ مجھے سچ بولنے کی سزا دی گئی اور عمران خان نے شوکاز نوٹس سے پہلے ہی پارٹی سے نکالنے کا اعلان کردیا، یہ ان کا اندھا قانون ہے۔
داوڑ کنڈی نے کہا کہ تحریک انصاف عمران خان کی پارٹی نہیں ہم سب کی جماعت ہے اور اس کے آئین کے مطابق مجھے پہلے شو کاز نوٹس جاری ہونا چاہئے اس کے بعد مجھے خارج کرنے کا اعلان کیاجاتا لیکن مجھے ابھی تک کوئی شوکاز نوٹس نہیں ملا، عمران خان کی بنیاد کمزور ہے وہ مجھے شوکاز نوٹس بھی جاری نہیں کرسکتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.