میں ایکشن نہ لے کر توہین عدالت کا مرکب ہو رہا ہوں ،مظاہرین سےدرخواست ہے کہ وہ دھرناختم کردیں، وزیر داخلہ
دھرنے کے دوران اٹیج سے گالیاں دی جاتی رہیں،ہم نہیں چاہتے کہ کسی قسم کی کشیدگی ہو،وزیر داخلہ احسن اقبال کی پریس کانفرنس
سید فاخر عباس اتوار 19 نومبر 2017 15:02
(جاری ہے)
لوگوں کو مشتعل کرنا مناسب نہیں ہے۔دھرنےسےجوامیج جارہاہےاسےپاکستان کےدشمن استعمال کررہےہیں۔
دھرنے والے اشتعال انگیز تقاریر سے اجتناب کریں ۔وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ دھرنے کے دوران اسٹیج سے گالیاں دی جاتی رہی ہیں۔دھرنے سے منفی تاثرجارہا ہے۔معاملہ حل کرنے کے لیے ہم نے ہر سطح پر مذاکرات کو جاری رکھا۔اپیل کرتے ہیں کہ عدالتی حک کے بعد دھرنا ختم ہونا چاہیے۔ہم نے ضبط کا سہارا لیا ہے۔ختم نبوت کےمعاملےمیں قانون میں کوئی سقم نہیں۔دھرنے کی وجہ سے شہری پریشانی کا شکارہیں۔ہم نہیں چاہتے کہ کسی قسم کی کشیدگی ہو۔چاہتے ہیں معاملہ خوش اسلوبی سےحل ہوجائے۔کشیدگی نہیں چاہتے مگر عدالتی احکامات پر عمل کرنا ہے۔دھرنےوالوں کےپاس کوئی ثبوت نہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.