ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکی کی عصمت دری کے معاملہ انتہائی فسوس ناک ہے،ریحام خان
پنجاب میں ڈیرہ اسماعیل خان جیسا واقعہ رونما ہونے کے دو دن بعد ایکشن لیا گیا مگر خیبر پختونخوا میں تین ہفتے گزرنے کے باوجود بھی کوئی کاروائی نہیں ہوئی لوگ گلیوں میں منتخب اراکین کو گالیاں دے رہے ہیں ۔ سیاسی جماعتوں کی غلطیوں کے باعث میں فلاحی کام کر رہی ہوں،،،پشاور کے آغوش سنٹر میں میڈیا سے گفتگو
اتوار 19 نومبر 2017 18:50
(جاری ہے)
ریحام خان نے کہا کہ کرپشن کا جڑ سے خاتمہ ہونا چاہیے ۔ کرپشن کے خاتمے کے لیے سب سے پہلے خیبر پختونخوا میں احتساب کمیشن کو فحال ہونا چاہئے۔
ٹیکس چھپانے اور غلط بیانی کرنے والے کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہیے۔ ریحام نے کہا کہ لوگ گلیوں میں منتخب اراکین کو گالیاں دے رہے ہیں ۔ سیاسی جماعتوں کی غلطیوں کے باعث میں فلاحی کام کر رہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کی جانب سے شمولیت کی دعوت نہیں ملی۔ ایسی جماعت کا انتخاب کریں گی جو خیبر پختونخوااوربلوچستان کے پسماندہ اضلاع میں کام کرنے کا مکمل موقع دیں ۔ ریحام خان کا کہنا تھا معاشرے میں فلاحی کام کرنے والون کی حوصلہ افزائی ضروری ہے انہوں کا کہنا تھا کہ زندگی کے بارے میں لوگ بہت سی باتیں کرتے رہتے ہیں مگر انکے لئے سب سے اہم اولاد ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.