ہند و مذہب کے شادانی دربار کی تقریبات میں حصہ لینے کیلئے ہندو یاتریوں کا وفد واہگہ بارڈ ر کے راستے پاکستان پہنچ گیا
اتوار 19 نومبر 2017 18:51
(جاری ہے)
اور پیار محبت کے پیغام کو عام کرنا ہے ،اور یہی دونوں کی عوامی رائے ہے ،یاتریوں کو اپنے مندروں کی تعمیر و ترقی میں بہت کچھ نیا دیکھنے کو ملے گا ،یاتریوں کے پارٹی لیڈر یودشٹر لال نے کہا کہ ہم پیار محبت امن بھائی چارے کا پیغام لیے کر آئے ہیں ،ہمارے وفد میں 10صوبوں کی نمائندگی ہے ۔
پاکستان ہمارے مذہبی رہنمائوں کی دھرتی ہے ،اور ہمیں پاکستان اور یہاں رہنے والوں سے بہت پیار ہے ،یہاں آ کر بہت اچھا لگتا ہے پاکستان کی مہمان نوازی کی دنیا میں دوسری کوئی مثال نہیں ۔امیت جیون ،ادھ لال ،پورشدرن کیٹاریہ ،مہیشن کٹاریہ ،سمیت دیگر یاتریوں نے بھی اپنی خوشی کا اظہار کیا یاتری آج بذیعہ ٹرین سکھر روانہ ہوں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.