لاہور سمیت پنجاب بھر میں جنرل و میونسپل کیڈر اساتذہ ٹیچر پیکیج و ان سروس پروموشن سے محروم ہیں، رانا لیاقت علی
سیکرٹری سکولز پنجاب کی طرف سے ہرما ہ کی 4تاریخ کو DPCکرنے کے احکامات کو سی اِی اوز نے ہوا میں اڑا دئیے ہیں ،مرکزی جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچر ز یونین پنجاب
اتوار 19 نومبر 2017 23:50
(جاری ہے)
صرف کاغذی کارروائی سے اربابِ اختیار کو دھوکا دیا جارہا ہے ۔اگر ٹیچر پیکیج 15دسمبر تک مکمل نہ ہوا تو پنجاب کے ہزاروں اساتذہ کا معاشی استحصال ہوگا ۔
آج ہونے والی سی اِی اوز ایجوکیشن کانفرنس میں دیگر اہداف کے ساتھ ساتھ ٹیچر پیکیج اور ان سروس پروموشن مکمل نہ کرنے والے سی اِی اوز ایجوکیشن کے خلاف سیکر ٹری سکولز پنجاب کارروائی کا اعلان کریں وگرنہ پنجاب ٹیچر ز یونین پنجاب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے دفاتر کے سامنے احتجاج کرے گی جس کا آغاز 29نومبر کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے دفتر کے سامنے احتجاج سے کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.