سپر ہیروز فلم’ ’جسٹس لیگ‘ ‘کا اچھا آغاز‘
دیگر فلموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی فلم نے مجموعی طور پر امریکا میں ریکارڈ بزنس کرتے ہوئے رواں برس ریلیز ہونے والی ’ونڈر ویمن‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
پیر 20 نومبر 2017 11:54
(جاری ہے)
ورائٹی کی رپورٹ کے مطابق ’جسٹس لیگ‘ نے امریکا سے ابتدائی 2 دن کے اندر 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر (پاکستانی لگ بھگ 4 ارب) کی کمائی کی۔
جبکہ ’جسٹس لیگ‘ نے بھارت اور چین سمیت دیگر ممالک سے ابتدائی 2 دن میں 7 کروڑ 10 لاکھ ڈالر سے زائد (پاکستانی 7 ارب سے زائد) پیسے بٹورے۔فلم نے مجموعی طور پر امریکا میں ریکارڈ بزنس کرتے ہوئے رواں برس ریلیز ہونے والی ’ونڈر ویمن‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، اس فلم نے 2 دن میں 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سمیٹے تھے۔خیال رہے کہ جسٹس لیگ میں ’ونڈر ویمن‘ کی ہیروئن بھی شامل ہیں۔’جسٹس لیگ‘ نے نہ صرف ’ونڈر ویمن‘ بلکہ اپنی ہی کاسٹ کے دیگر سپر ہیروز کی فلموں کو بھی ابتدائی 2 دن کی کمائی میں پیچھے چھوڑ دیا۔ تاہم مجموعی طور پر جسٹس لیگ نے ابتدائی 2 دن میں اندازوں سے 15 فیصد کم پیسے بٹورے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.