باکمال لوگ ، لاجواب سروس۔۔۔۔ پی آئی اے کے پائلٹ نے سب کے دل جیت لیے
سمیرا فقیرحسین پیر 20 نومبر 2017 13:13
(جاری ہے)
سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے پائلٹ نے اپنی قابلیت اور مہارانہ صلاحیتوں کی بنا پر جہاز کو ایک بڑے حادثے کا شکار ہونے سے بچا لیا۔ صارف نے سوشل میڈیا پر پائلٹ کی ایک ویڈیو بھی شئیر کی جس میں پائلٹ نے پرواز کے محفوظ ہونے اور کراچی میں دوبارہ لینڈ کروائے جانے سے متعلق مسافروں کو آگاہ کیا اور مسافروں نے پائلٹ کا شکریہ ادا کیا۔
اس ویڈیو کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ اگرچہ پی آئی اے کو کرپشن اور من پسند افراد کی بھرتیوں سمیت خراب سروس کی وجہ سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے لیکن اس طرح کے پائلٹس اور اسٹاف اس بات کا ثبوت ہیں کہ دنیا میں ابھی بھی قابل ، ایماندار اور اچھے لوگ رہتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل پائلٹ کی اس ویڈیو کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.