بھارتی صدر کے دورہ اروناچل پردیش پر اعتراض ہے، چین
چین و بھارت مابین سرحدی تنازعات اور باہمی تعلقات بھی معمول پر نہیں ہیں، ترجمان چینی وزیر خارجہ بھارت کیجانب سے چینی اعتراضات مسترد، ارونچل پردیش کو معترضہ علاقہ نہ بنایا جائے۔ بھارتی میڈیا
پیر 20 نومبر 2017 20:23
(جاری ہے)
ایسے وقت میں ایسے سرکاری دورے صورتحال اور معاملات کو مزید کشیدہ بنا سکتے ہیں ، جبکہ دوسری جانب بھارت نے چین کے اعتراضات کو مسترد کردیا ہے ۔
بھارت کا موقف ہے کہ ارونچل پردیش بھارت کا آزاد علاقہ ہے اور اسے معترضہ علاقہ نہ بنایا جائے ۔ بھارتی حکام کبھی بھی اپنے دیش کی آزاد فضاء میں جہاں چاہے جا سکتا ہے کسی کو اعتراض کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ واضح رہے کہ بھارت اور چین مابین سرحدی تنازعات کو حل کرنے کے 19ادوار ہوچکے ہیں جبکہ بیسواں اگلے ماہ ہونے کی توقع ہے لیکن ابھی تک مشترکہ قابل عمل حل ترتیب نہیں دیا جا سکا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.