سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے کا نوٹس لے لیا، سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ سے تفصیلی رپورٹ طلب
منگل 21 نومبر 2017 11:13
(جاری ہے)
سپریم کورٹ نے یہ نوٹس منگل کو ایک کیس کی سماعت کے دوران لیا جس میں وکیل ابراہیم ستی نے عدالت سے کہا کہ وہ دھرنے کے باعث کیس کی تیاری نہیں کرسکے ہیں اسلئے کیس کی سماعت ملتوی کی جائے۔
جسٹس فائز عیسیٰ نے دھرنے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے آئی جی پولیس پنجاب، آئی جی پولیس اسلام آباد اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کون سی شریعت لوگوں کا راستہ بند کرنے کی اجازت دیتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس
-
صدرکا چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسحاق ڈار کی 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کیلئے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت، پاکستان بیورو آف وزرائے خارجہ کی تیاری کے اجلاس کا نائب صدر منتخب
-
وزیرداخلہ اور وزیر ایوی ایشن و دفاع خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کادورہ، مسافروں کے لئے سہولتوں میں اضافے کی ہدایت
-
دورہ ِ سعودی عرب کی بہترین تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزراء اور افسران کی کوششیں قابل تحسین ہیں،وزیر اعظم
-
جو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں ان کے علاوہ سب سے بات ہو گی،بیر سٹر گوہر
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
-
میرے بھائی نے صوبائی کابینہ سے خود استعفیٰ دیا ہے ،شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.