کیپٹن (ر) صفدر نے ایبٹ آباد میں مصروف دن گذارا،
مانسہرہ میں پارٹی رہنمائوں سے سیاسی صورتحال پر بات چیت
منگل 21 نومبر 2017 12:59
(جاری ہے)
اس موقع پر ملکی و علاقائی سیاست پر بات چیت بھی ہوئی۔
اس کے بعد کیپٹن (ر) صفدر نے ملک پورہ میں سہگل ہائوس جا کر پارٹی رہنما شیخ شبیر احمد سہگل اور عثمان سہگل کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر نے بعد ازاں رکن صوبائی اسمبلی حاجی صالح محمد خان کے ہمراہ ٹانڈہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مقامی لیگی عہدیدار عامر شہزاد، امتیاز ناظم وی سی ٹانڈہ، سلطان خان، وقار احمد، سعید غوری، حاجی نور اسلام، سید حیات خان اور دیگر نے ان کا ٹانڈہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا۔ ممبران اسمبلی نے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا اور کام کے معیار کو سراہا۔ اس موقع پر مقامی لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے ممبران اسمبلی کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ کیپٹن صفدر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے، این اے 21 میں موروثی اور جاگیردارانہ سیاست کا خاتمہ کرنے کے بعد حلقہ میں گذشتہ چار سال کے دوران اربوں روپے مالیت کے ترقیاتی کام کروا کر حلقہ سے 70 سالہ محرومیوں کا ازالہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
-
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم قرار دیدیا
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.