بی ایس سی الیکٹریکل انجینئرنگ پروگرام نے اکریڈیشن حاصل کر لی
منگل 21 نومبر 2017 17:40
(جاری ہے)
اس اکریڈیشن کے بعد رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کی بی ایس سی انجینئرنگ کے طلبہ کی ڈگری Washington Accord کے ممبر ممالک امریکہ، انگلینڈ، کینیڈا، آسٹریلیا، سنگاپور، چین، جاپان، چائینیز ٹیپی، ہانگ کانگ، بھارت، آئرلینڈ، کوریا، ملائیشیا، نیوزی لینڈ، روس، ساؤتھ افریقہ، سری لنکا اور ترکی کے برابر تصور کی جائے گی۔
Washington Accord بین الاقوامی سطح پر انجینئرنگ اداروں کے مابین انجینئرنگ کے ڈگری پروگراموں کو منظور کرنے کے لئے کثیر الجہتی معاہدہ ہے جس پر 1989ء میں دستخط کئے گئے تھے تاکہ ان ملکوں کے انجینئروں کو ان ممالک میں اکھٹے کام کرنے کیلئے پیشہ ورانہ نقل و حرکت میں کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.