ساہیوال،میونسپل کارپوریشن کا غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کے خلاف کریک ڈائون جاری
غیر قانونی ڈویلپ کی جانے والی 2غیر قانونی سکیمیں مسمار کر دی گئیں
بدھ 22 نومبر 2017 20:28
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق میونسپل کارپوریشن کے انفورسمنٹ انسپکٹر خالد ضیاء نے 82/6-Rمیںواقع القاسم سٹی لینڈ اور سکندر سٹی کے مالکان کو غیر قانونی ہائوسنگ سکیم کو ڈویلپ کرنے ‘ تشہیر روکنے اور کالونیوں کی منظوری کیلئے نوٹسز جاری کئے تھے لیکن مالکان نے پروا ہ نہ کرتے ہوئے پلاٹس کی غیر قانونی خریدو فروخت اور تشہیر کو جاری رکھا ۔
سٹی میئر اسد علی خاں بلوچ کی ہدایت پر مذکورہ انسپکٹر نے پولیس اور کارپوریشن عملہ کے ہمراہ مشینری کے ذریعے سکندر سٹی کے دفتر کی سیڑھیاں اور تھڑامسمار کرکے سیل کردیا اور شہریوںکی آگاہی کیلئے فلیکس بھی آویزاںکردی جبکہ القاسم سٹی کادفتر نہ ہونے پر مذکورہ سکیم کے مین گیٹ کے 2 پلرز مسمار کردیئے۔ خالد ضیاء کا کہناہے کہ غیر قانونی ہائوسنگ کالونیوں کی منظوری نہ ہونے تک یہ آپریشن جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.