ساہیوال، ڈکیتی وچوری کی دو مختلف وارداتوں میں نامعلوم ملزمان 10لاکھ روپے نقدی‘ طلائی زیورات لے اڑے، مقدمات درج
بدھ 22 نومبر 2017 20:28
(جاری ہے)
ڈکیتی کی واردات فتح شیر کالونی میںہو ئی یہاں 4نامعلوم ملزمان محمد عالم خان کے گھر میں زبردستی گھس آئے اور اہل خانہ کویرغمال بناکر کمرے میںبندکردیا اورگھر سے گن پوائنٹ پر طلائی زیورات ‘نقدی ‘گھڑی اور موبائل فون وغیرہ کل مالیتی 9لاکھروپے لوٹ کرفرارہوگئے۔ چوری کی واردات86/6-Rمیںہو ئی یہاں نامعلوم ملزمان نے محمد عثمان کی موٹرسائیکل نمبری221/SLM مالیتی 1لاکھ5ہزاروپے ‘دوست کے گھرکے باہر سے چراکرلے گئے۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.