پشاور، بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ پشاور کے عوام کی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہے، ملک شاہ محمد وزیر
بدھ 22 نومبر 2017 20:47
(جاری ہے)
بروز بدھ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے صوبے اور باالخصوص پشاور کی ترقی سے مکمل چشم پوشی اختیار کی،سابقہ ادوار میں پشاور کی ترقی کیلئے کوئی بڑا منصوبہ نہیں دیا گیا۔شاہ محمد وزیر نے کہاکہ پشاور نہ صرف صوبے کا دارالحکومت ہے بلکہ اس کی جغرافیائی اور تاریخی حیثیت بھی انتہائی اہمیت کی حامل ہے ،موجودہ حکومت نے پشاور سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں خطیرلاگت سے انفرا سٹرکچرکی بحالی اور مواصلاتی نظام کی بہتری کیلئے کئی اہم منصوبے مکمل کئے ہیں،بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل میں مشکلات ضرور ہیں لیکن حکومت نے اس منصوبے کو بروقت مکمل کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بی آر ٹی کی شکل میں حکومت آنے والے دور میں صوبے کو خوشحال اور روشن پشاور کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرے گی۔شاہ محمود وزیر نے تمام سیاسی مخالفین سے اپیل کی کہ بی آرٹی منصوبہ وسیع تر عوامی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے شروع کیا گیا ہے لہذا اس اہم منصوبے کو غلط رنگ دے کر عوام کے ذہنوں میں تشویش پیدا کرنے سے گریز کیاجائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.