نااہل حکمرانوں اور اقتدار کے بھوکے سیاستدانوں کی عوامی مسائل پر ذرا بھی توجہ نہیں‘ بلاول بھٹو
پچاس سال پہلے کے حالات اور آج کے حالات میں کوئی خاص فرق نہیں،اس وقت ایک آمر مسلط تھا اِس وقت ایک نام نہاد منتخب حکومت ہے ہم آج بھی اپنے نظریے پر قائم ہیں، پیپلز پارٹی ترقی پسند سیاست کی امین ہے‘ پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا ہولوگرام کے ذریعے دو مقامات پر خطاب
بدھ 22 نومبر 2017 21:33
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وہ ملک ترقی کیسے کرے گا جہاں معاشی ناانصافی و یکساں مواقع نہ ہوں۔
پچاس سال پہلے کے حالات اور آج کے حالات میں کوئی خاص فرق نہیں،اس وقت ایک آمر مسلط تھا اور اِس وقت ایک نام نہاد منتخب حکومت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچاس سال پہلے شہید بھٹو نے نظام کے خلاف علمِ بغاوت بلند کیا،شہید بھٹو نے غریبوں اور محنت کشوں کی بات کی، عوام کو آواز اور نظریہ دیا،شہید بھٹو نے عوام کا ہاتھ شہید بی بی کے ہاتھ میں دیا تھا،شہید بی بی نے شہید بھٹو کی روایت کو برقرار رکھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم آج بھی اپنے نظریئے پر قائم ہیں، پی پی پی آج بھی ترقی پسند سیاست کی امین ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، گوجر خان کے لوگ 5 دسمبر کو اسلام آباد پہنچیں،مجھے آپ سب لوگوں کا انتظار رہے گا۔پیپلزپارٹی کے ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری آج (جمعرات) کو شام 7بجے مقامی ہوٹل میں پارٹی رہنما منظورمانیکا کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شریک ہونگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.