طالب علم کا ہر نیک عمل والدین کیلئے صدقہ جاریہ ہے‘حاجی نذیر احمد انصاری
استاد بنیاد کی وہ اینٹ ہے جو تمام عمارت کا بوجھ اٹھاتی ہے مگر نظر نہیں آتی
جمعرات 23 نومبر 2017 14:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ استاد بنیاد کی وہ اینٹ ہے جو تمام عمارت کا بوجھ اٹھاتی ہے مگر نظر نہیں آتی اس کی مثال اس گھنے درخت کی ہے جو دوسروں کو سایہ مہیا کر تا ہے مگر خود دھوپ میں جلتا ہے کسی ملک کی ترقی کا دارومدار اساتذہ پر منحصر ہے جو قومیں اساتذہ کا احترام نہیں کرتی وہ تباہ و برباد ہو جاتی ہیںاساتذہ کو اعلیٰ مقام دئیے بغیر تعلیم میں بہتری لانے کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔
انہوں نے کہاکہ اسلام میں استاد کو روحانی باپ کا درجہ دیا گیا ہے طالب علم ہمیشہ استاد کو عزت و تکریم دینے کا پابند ہے۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ کی اصل محنت طالب علم کواس وقت نظر آتی جب وہ پڑھ لکھ کر کسی بڑے منصب تک پہنچ جاتاہے لہذا طالب علم کو بھی چاہے کہ وہ دل لگا کر محنت کریں اور معاشرہ میں اپنا اور اپنے استا کا و قار بلند کر یں ۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.