پاکستان ہاکی فیڈریشن کیخلاف خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کا نیب میں جانے کا فیصلہ
جمعرات 23 نومبر 2017 15:43
(جاری ہے)
خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن نے ان مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا ذکر پاکستان ہاکی فیڈریشن سے کیا تو اس پر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا، بمعہ صدر پی ایچ ایف نے خاموشی اختیار کی جس پر صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن نے پشاور ہائی کورٹ میں 10 اگست 2017 کو رٹ پٹیشن دائر کی جس پر عدالت نے پی ایچ ایف سے جواب طلبی کی جس کا جواب ابھی تک نہیں دیا گیا۔
اس بنا پر سیکریٹری پی ایچ ایف شہباز سینئر نے خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کی3 منتخب ٹیموں کو خیرپور میں منعقدہ نیشنل انڈر16 ہاکی چیمپئن شپ میں کھیلنے سے روکتے ہوئے واپس بھجوایا، انھوں نے سوال کیا کہ کیا صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن خالد سجاد کھوکھر کو ان بے ضابطگیوں، شہبازسینئر کی جانب سے ملک بھر میں متوازی ایسوسی ایشنز بنانے کا علم نہیں ہے، وہ کیوں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، اس سے لگتا ہے کہ وہ بھی ان تمام معاملات میں برابر کے ملوث ہیں۔ صوبائی ایسوسی ایشن وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے اپیل کرتی ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیداروں کو فورا برطرف کرکے ان کا احتساب کیا جائے، خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن پی ایچ ایف میں مالی باضابطگیوں کے خلاف نیب میں درخواست دائر کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.