پولیس اہلکار شہریوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آئیں، ڈی پی او
جمعرات 23 نومبر 2017 22:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پولیس کا ہر سپاہی اپنی جانیں ہتھیلی پر رکھ کرعوام کے تحفظ کی خاطر اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دیتے ہیںاورر دن رات عوام کو جرائم پیشہ عناصر سے محفوظ رکھنے کیلئے برسرپیکارہے لہذا شہریوں کو بھی چائیے کہ وہ بھی درخواست گذارتے وقت صرف ان لوگوں کیخلاف کاروائی کیلئے درخواست دیں جنہوں نے ان کے ساتھ زیادتی کی ہوتی ہے بسا اوقات لوگ اپنی ذاتی رنجش کی بناء پر اپنے مخالفین کو پھنسانے کیلئے جھوٹی درخواستیں گذارتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں فوری انصاف کی فراہمی ممکن نہیں بنائی جا سکتی کیونکہ کسی بھی وقوعہ یا معاملہ کی تصدیق ض-روری ہوتی ہے تاکہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو ‘پولیس اور شہریوں کا آپس میں تعاون جرائم کے خاتمہ کیلئے بھی کلیدی کردار ادا کرتا ہے ۔
انہوں نے مزید کہاکہ کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد لوگوں کو فوری میرٹ پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے ۔بعدازاں ضلع بھر کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے شہریوں نے اپنے مسائل کے حل کے لیے ڈی پی او کو درخواستیں پیش کیں جن پر ڈی پی اوزاہد نوازمروت نے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے رپور ٹس طلب کرلیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.