پاکستان پیڈیاٹیرک ایسوسی ایشن کی تین روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد سکھر میں کیا جائے گا
پانچ سال عمر تک کے بچوں پر مبنی تحقیق کو کانفرنس میں پیش کیا جائیگا۔ کانفرنس میں عالمی ادارہ صحت کے ماہرین بھی شرکت کرینگے
جمعرات 23 نومبر 2017 22:45
(جاری ہے)
سکھر،جیکب آباد،نواب شاہ،میرپور خاص،لاڑکانہ سمیت سندھ کے مختلف اضلاع کے ماہرین طب اس کانفرنس میں شرکت کرینگے۔
کانفرنس میں 15 سائنٹیفک سیشن کیے جائینگے۔پاکستان میں سربراہ یونیسف کی جانب حفاظتی ٹیکوں کی شرح کو بڑھانے پر بات کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پانچ سال عمر تک کے بچوں پر مبنی تحقیق کو کانفرنس میں پیش کیا جائیگا۔ کانفرنس میں عالمی ادارہ صحت کے ماہرین بھی شرکت کرینگے ۔ نئی تحقیق کو سامنے لانے کا موقع ملے گا۔بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر ایم این لعل نے کہا کہ ہر ہزار میں 53 بچے پیدائش کے بعد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔شرح اموات میں کمی واقع ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تھر میں بنیادی مسئلہ ماں میں غذائی قلت ہے۔ ڈاکٹر جمال نے بتایا کہ روٹا وائرس کی ویکسین اگلے ماہ سندھ میں شروع ہو جائیگی۔حفاظتی ٹیکوں کی شرح کو بڑھانے کے لئے پولیو والے سسٹم کو اپنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.