میڈیا دھرنے کے نتیجہ میں راولپنڈی اور اسلا م آباد کے شہریوں کی مشکلات کو منظرعام پر لائے، سینیٹر کلثوم پروین
جمعہ 24 نومبر 2017 12:39
(جاری ہے)
جمعہ کوپارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان بل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے، مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کے درمیان اس حوالے ملاقات متوقع ہے‘ جب تک پیپلز پارٹی حلقہ بندیوں کے بل پر حکومت کا ساتھ نہیں دیتی اس وقت تک ایوان بالا سے بل منظور نہیں ہوسکتا۔
انہوں نے کہاکہ دھرنے والوں نے راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کی زندگی کو متاثر کررکھا ہے۔‘ سپریم کورٹ نے بھی دھرنے کے خاتمے کیلئے حکم دیا تھا‘ اب عملدرآمد کرانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہاکہ دھرنے سے پیدا ہونے والی مشکلات کو جڑواں شہروں کے عوام کے مسائل میڈیا عوام کے سامنے لائے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.