ڈاکٹر عاصم کرپشن ریفرنس ، فردجرم عائد نہ کرنے اور ریفرنس کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
جمعہ 24 نومبر 2017 16:52
(جاری ہے)
نیب نے بدنیتی اور جانبداری پر مبنی ریفرنس فائل کیا ہے۔ ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم سمیت 13 ملزمان نامزد ہیں۔ درخواستوں پر فیصلہ 13 دسمبر کو سنایا جائے گا۔
احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی رہنما ڈاکٹر عاصم حسین علاج کے لیئے لندن جانے اورحاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے ریماکس دیئے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے اجازت کے بعد ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کے لیے این او سی کی ضرورت نہیں۔ ڈاکٹر عاصم کی غیر موجودگی میں کیسز چلتے رہیں گے۔ اویس جمال ایڈوکیٹ نے کہا ڈاکٹر عاصم علاج کے لیے ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں۔ ڈاکٹر عاصم کو حاضری سے استثنی دیا جائے۔ دوسری جانب انسداد دہشت گردی عدالت نے بھی دہشت گردوں کے علاج کا مقدمے میں ڈاکٹر عاصم حسین کو بیرون ملک جانے کا این او سی جاری کردیا۔ عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو 24 نومبر سے 6 جنوری 2018 تک بیرون ملک جانے کی اجازت دی۔ ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت سپریم کورٹ کی جانب سے ای سی ایل سے نام خارج کرنے کے بعد دی گئی۔ ڈاکٹر عاصم آج رات علاج کیلئے بیرون ملک روانہ ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.