گورنر کی ایڈیشنل آئی جی پرخودکش حملے کی مذمت
جمعہ 24 نومبر 2017 17:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہاہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن صوبے کی حیثیت سے صوبائی پولیس نے بے پناہ قربانیاں دی ہیں اورکہاہے کہ دہشتگردوں کی بزدلانہ حملے ہماری پولیس ودیگرسیکورٹی فورسز اور عوام کے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔
انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخواپولیس کی دہشت گردی کے خلاف قربانیوں پرنہ صرف صوبے کے عوام بلکہ پوری قوم کوفخر ہے۔ گورنرنے کہاکہ ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹر نے پولیس فورس میں ناقابل فراموش خدمات سرانجام دی ہیں ۔ انہوں نے شہداء کے لواحقین کیساتھ ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے پسماندگان کیلئے صبرجمیل کیلئے دعاکی ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.