وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے نا اہلی کیس میں تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا، درخواست پر اعتراضات اٹھا دیئے
درخواست گزار کی الیکشن پٹیشن اور نظر ثانی درخواست مسترد ہوچکی،ملازمت کے کنٹریکٹ کی کبھی تردید نہیں کی، آئی ایم ای سی ایل کا لیگل ایڈوائزر ہوں،تحریری جواب
جمعہ 24 نومبر 2017 18:00
(جاری ہے)
جواب میں کہا گیا کہ یہ درست ہے کہ غیر ملکی کمپنی کے ساتھ وابستہ ہوں لیکن یہ درست نہیں کہ 50 ہزاردرہم کی رقم کبھی ظاہرنہیں کی،50ہزاردرہم کی رقم ٹیکس ریٹرن میں فارن انکم کے طورپر ظاہرکی۔
جواب میں کہا گیا کہ عثمان ڈارقانون کی خلاف ورزی کی نشاندہی نہیں کرسکے، درخواست گزار نے تمام دستاویزات کاغذات نامزدگی سے حاصل کیں۔واضح رہے کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف کے خلاف درخواست تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے دائر کی ہے جس میں انہوں نے اقاما کی بنیاد پر خواجہ آصف کی نااہلی کی استدعا کی ۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.