سیالکوٹ کی یونین کونسل دھیرا سندھا کے دفتر کو تالے لگا کر بند کر دیا گیا، سائلین رل گئے
یونین کونسل دھیرا سندھا کے دیہات دھیرا سندھا خورد ، چھاؤنی سلہریاں سمیت متعدددیہات کے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا، حکومت پنجاب سے کاروائی کا مطالبہ
جمعہ 24 نومبر 2017 21:34
(جاری ہے)
دور دراز سے آئے لوگ یونین کونسل کا دفتر بند ہونے کی وجہ سے سارا دن انتظار کرنے کے بعد گھروں کو لوٹ جاتے ہیں اور گزشتہ چار روز سے یونین کونسل دھیرا سندھا کی یہی صورتحال ہے ۔
یونین کونسل کے علاقوں کے عوام بنیادی سہولیات کے حصول کے لئے دربدرکی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں ۔ یاد رہے کہ مذکورہ یونین کونسل کے دیہات میں سیوریج کی ناقص صورتحال اور سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ سمیت بنیادی مسائل پر علاقہ مکین شدید مایوسی کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے مسلسل چشم پوشی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے اور ضلعی حکومت اس سلسلہ میں بے بس نظر آرہی ہے ۔ علاقہ مکینوں نے حکومت پنجاب سے علاقہ کی خستہ حالی اور یونین کونسل کی بندش پر نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.