اراکین صوبائی اسمبلی نعیم صفدر انصاری ‘یعقوب ندیم سیٹھی اور ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمرجنسی کا افتتاح کر دیا
حکومت پنجاب عوام الناس کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ‘افتتاح کے موقع پر گفتگو
ہفتہ 25 نومبر 2017 18:49
(جاری ہے)
اس موقع پر اراکین صوبائی اسمبلی اور ڈپٹی کمشنر قصور نے کہا کہ حکومت پنجاب عوام الناس کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ۔
ضلع اور تحصیل کی سطح پر قائم تمام سرکاری ہسپتالوں میں جدید ترین طبی سہولیات باہم پہنچائی جا رہی ہیں ۔ ایمرجنسی سروسز کی بہتری ‘ادویات کی مفت فراہمی ‘مفت ایمبولینس سروس ‘ہیپا ٹائٹس کے مریضوں کی مفت تشخیص و ادویات کی فراہمی ‘جدید طبی آلات کی فراہمی ‘ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی ٹریننگ و دستیابی سمیت دیگر سہولیات حکومت پنجاب کے قابل تقلید اقدامات ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جلد ڈی ایچ کیو ہسپتال کا شمار پنجاب کے بہترین ہسپتالوں میں ہوگا جہاں علاج معالجے کی جدید سہولیات میسر ہونگی ۔ انہوں نے متعلقہ ایجنسی کو ہدایت کی کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جاری ترقیاتی کاموں کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے تا کہ یہاں آنیوالے مریضوں کو مقامی سطح پر جدید ترین سہولیات میسر آسکیں ۔انہوں نے اس موقع پر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی تمام صلاحیتیں دکھی انسانیت کیلئے وقف کریں اور یہاں آنیوالے مریضوں اور انکے لواحقین کیساتھ خوش اسلوبی سے پیش آئیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.