آبادی کا تیز رفتاری سے بڑھنا لمحہ فکریہ ہے، ڈپٹی کمشنر
بدھ 29 نومبر 2017 19:38
(جاری ہے)
یہ بات انہوںنے آبادی کو کنٹرول کرنے کے حوالہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جس میں ارکین صوبائی اسمبلی، محکمہ پاپولیشن ویلفیئر،سوشل ویلفیئر، صحت اور محکمہ اوقاف کے علاوہ دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا مردم شماری کے حوالہ سے ضلع جھنگ کی آبادی تقریباً 27لاکھ ہو چکی ہے تاہم دور حاضر اور وقت کا تقاضا یہی ہے کہ ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کیا جا ئے اور ملکی وسائل کا صحیح اور بہتر استعمال کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ تمام دیگر متعلقہ ادارے اس ضمن میں اپنی محکمانہ کارکردگی کوبہتر بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.