سربراہ جماعة الدعوة حافظ سعید نے باقاعدہ عملی سیاست میں آنے کافیصلہ کرلیا
حافظ سعید کاآئندہ عام انتخابات میں حصہ لینےکااعلان،ملی مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے قومی اسمبلی نشست پرالیکشن لڑوں گا۔سربراہ جماعة الدعوة حافظ سعید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 2 دسمبر 2017 18:26
(جاری ہے)
واضح رہے ملی مسلم لیگ نے این اے 120کے ضمنی انتخاب میں بھی اپنا امیدوار کھڑاکیا تھا۔ تاہم اب حافظ سعید نے خود قومی اسمبلی کی نشست پرالیکشن لڑنے کااعلان کردیا ہے۔ دوسری جانب ممبئی حملوں کے الزام میں امریکا اور اقوام متحدہ نے جماعة الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کانام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کررکھاہے۔
حافظ سعید کی نظربندی سے رہائی پربھی امریکا نے شدید احتجاج کرتے ہوئے پاکستان سے مطالبہ کیاتھا کہ حکومت پاکستان حافظ سعید کے خلاف کاروائی کرے۔جبکہ پاکستان میں سیاسی و مذہبی جماعتوں نے حافظ سعید کی نظربندی سے رہائی کاخیرمقدم کیاتھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.