ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کی زیر صدارت اجلاس،کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
اتوار 3 دسمبر 2017 14:41
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ریسکیو1122قصورنے نومبر کے مہینے میں 1062ریسکیوآپریشنز میں 1166ایمرجنسی متاثرین کو ریسکیو کیا جن میں سے 113افرادکو موقع پر طبی امداد دی گئی جبکہ 36افرادمختلف حادثات میں جاں بحق ہوگئے جبکہ 1017افراد ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے کو ہسپتال منتقل کیا اس دوران سروس نے اپنا سات منٹ سے کم اوسط ریکارڈ ریسپانس ٹائم بھی برقرار رکھا ہے۔
نومبرکے مہینے میں قصورمیں آگ کے 18حادثات میں بروقت کارروائی اور جدیدطرز پرفائرفائٹنگ کرتے ہوئے حادثات کو سانحات بننے سے بچایا گیا جس سے شہریوں کو احساس تحفظ فراہم ہوا اسکے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی ہدایات کیمطابق عوام الناس کو بہتر میڈیکل سہولیات‘ مفت ایمبولینس سروس کے تہت ضلع قصورمیں ریسکیو 1122 نے نومبرکے مہینے میں کل607مریضوں کو لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں مفت منتقل کیا۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.