پنجاب حکومت نے صحت کے شعبے میں بھاری وسائل فراہم کئے ہیں، ملک رشید احمد خاں
بدھ 6 دسمبر 2017 17:35
(جاری ہے)
اس موقع پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر نذیر احمد ‘ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر نیشنل پروگرام ڈاکٹر ثمرہ خرم ‘ڈی ایم ایس ڈاکٹر فیاض احمد ‘والدین اور صحت مند بچوں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ ملک رشید احمد خاں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے مریضوں کو فراہم کی جانیوالی مفت سہولیات جن میں ہیپا ٹائٹس کلینک کے قیام ، ایڈز اور ٹی بی کے مریضوں کو گھر کی دہلیز پر مفت ادویات کی فراہمی ، ڈینگی ، ملیریا ، پولیو سے بچائو کیلئے حکومتی اقدامات ، خواتین اور بچوں کیلئے حفاظتی ٹیکہ جات کے پروگرام ، محفوظ ماں ایمبولینس سروس سمیت دیگر عوامی خدمت کے پراجیکٹس قابل تعریف ہیں ۔
انہوں نے مزید کہا کہ خلق خدا کی خدمت انسانیت کی معراج اور اصل عبادت ہیں اور جو لوگ خلوص نیت سے انسانی فلاح و بہبود میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں اللہ تعالی کی رحمتوں اور برکتوں سے کامیابی کی راہ پر گامزن ہوتے ہیں۔ بعدازاں صحت مند بچوں کا مقابلہ ہوا۔ ڈاکٹرز پر مشتمل بورڈ نے حصہ لینے والے بچوں کا وزن کیا اور مقابلہ میں اول ، دوئم اور تیسری پوزیشن حاصل کرنیوالے بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.