ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا
جمعرات 7 دسمبر 2017 11:44
(جاری ہے)
یہ چیمپئن شپ13 سے 17 دسمبر تک کوالالمپور، ملائیشیاء میں کھیلی جائے گی، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں کھلاڑی کا تربیتی کیمپ کراچی میں جاری ہے جس میں ملک بھر سے 22 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، کوچنگ کے فرائض انوار احمد انصاری انجام دے رہے ہیں، چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت برونائی ، سنگاپور، ملائیشیاء، ہانگ کانگ، بھارت ، سری لنکا، جاپان اور تائیوان کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم نے تربیتی کیمپ میں سخت محنت کی اور امید ہے کہ ایشین چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کرے گی۔ واضع رہے کہ قومی ٹیم نے گذشتہ برس چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.