وزیر بلدیات منشاء اللہ بٹ کی عظیم مسلم سیاحوں اور سائنسدانوں پر مشتمل کیلنڈر 2018ء کی افتتاحی تقریب میں شرکت
جہان مسیحا ادبی فورم نے نئی نسل کو عظیم مسلم سیاحوں و سائنسدانوں کے بارے کیلنڈر میں سیر حاصل معلومات فراہم کی ہیں‘ خطاب
جمعرات 7 دسمبر 2017 13:38
(جاری ہے)
صوبہ کے تمام صحت مراکز کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے جہان ہر قسم کی سہولیت باقاعدگی سے فراہم کی جا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے تعلیمی اداروں کو علم دوست بنا دیا ہے اور تما م مر دہ لائبریریوں کو زندہ کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
ہمیں اپنی موجودہ و آنے والی نسل کی تعلیم و تربیت کو علم دوست بنا کر ملک و معاشرے کی ترقی کے عمل کو آگے بڑہانا ہو گا۔اس سلسلے میں جہان مسیحا ادبی فورم نے موجودہ و نئی نسل کو عظیم مسلم سیاحوں و سائنسدانوں کے بارے کیلنڈر 2018ء کا اجراء کرکے سیر حاصل معلومات فراہم کی ہیں۔ایسے معلوماتی کیلنڈر کو تمام تعلیمی اداروں،سرکاری اداروں میں معلومات کے خز ینہ کا ذریعہ بننا چاہیے۔جہان مسیحا ادبی فورم کی اس کاوش کو کبھی بھلایا نہ جا سکے گا جنہوں نے ذہنوں سے مٹے تاریخی نقوش کو دوبارہ زندہ و جاوید کر دیا ہے۔ان کا یہ کارنامہ دیگر اداروں اور مشتہرین کے لئے ماتھے کا جومر بنے گا۔ان کے اس کیلنڈر کو کتابی شکل میں مرتب کر کے تمام تعلیمی اداروں میں آویزاں کیا جانا چاہیے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.