مسلم لیگ (ن )کی حکومت کا جہاز عنقریب ڈوبتا دکھائی دے رہا ہے
جمعرات 7 دسمبر 2017 17:30
(جاری ہے)
پیر حمیدالدین سیالوی نے ن لیگ حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان تو کیا ہے جو بعد میں دھرنا بھی بن سکتا ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ 15ایم این اے کے استعفے ان کی جیب میں پڑے ہیں اور 10وہ لوگ ہیں جو اسمبلی میں ناراض دکھائی دے رہے تھے ۔
انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن اس وقت ڈوبتا ہوا جہاز دکھائی دے رہا ہے ہر کوئی دائیں بائیں جانے کے لئے رائیں تلاش کر رہا ہے ۔آہستہ آہستہ مسلم لیگ ن کو اپنی شکت نظر آنے لگی ہے ۔اور اس وقت نواز شریف کو صرف خود کو بچانے کی پڑی ہوئی ہے ۔ مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریںمزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.